نماز حاجت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جب کسی شخص کو کوئی مشکل درپیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جب کسی شخص کو کوئی مشکل درپیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت۔